سینتیس

قسم کلام: صفت عددی

معنی

١ - تیس اور سات کا مجموعہ (37)، تین کم چالیس۔ "جوانی سے لے کر چھتیس، سینتیس سال کے اندر اندر کے مزدور کام کرتے ہیں۔"      ( ١٩٧٣ء، جہاں دانش، ١٩٦ )

اشتقاق

پراکرت الاصل لفظ 'ستیس' سے ماخوذ 'سینتیس' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٠ء کو "ترجمہ قرآن مجید" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - تیس اور سات کا مجموعہ (37)، تین کم چالیس۔ "جوانی سے لے کر چھتیس، سینتیس سال کے اندر اندر کے مزدور کام کرتے ہیں۔"      ( ١٩٧٣ء، جہاں دانش، ١٩٦ )

اصل لفظ: سَتیس