سیندور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کیمیاوی طریقے سے سِیسے کا تیار کیا ہوا سرخ رنگ کا سفوف، جسے عام طور پر ہندو عورتیں مانگ میں بھرتی ہیں، ہندو ماتھے پر اس کا ٹیکا لگاتے ہیں، اس کے کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کیمیاوی طریقے سے سِیسے کا تیار کیا ہوا سرخ رنگ کا سفوف، جسے عام طور پر ہندو عورتیں مانگ میں بھرتی ہیں، ہندو ماتھے پر اس کا ٹیکا لگاتے ہیں، اس کے کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے۔ Readlead minium