سینچری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سو سال، صدی؛ (کرکٹ) سو رَن، سو کا کوئی سیٹ۔  جب سینچری کے موڑ میں آیا کوئی غریب بدے ستم شعار نے بولر نئے نئے      ( ١٩٤٧ء، ہزلیات، ١٢٣ )

اشتقاق

انگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٩ء کو "جنگ، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: Century
جنس: مؤنث