سینگا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بڑا سینگ، (بیل بانی) خوش وضع اور بڑے سینگوں والا بیل جو نہ صرف خوبصورت بلکہ مضبوط بھی سمجھا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بڑا سینگ، (بیل بانی) خوش وضع اور بڑے سینگوں والا بیل جو نہ صرف خوبصورت بلکہ مضبوط بھی سمجھا جاتا ہے۔