سینیارٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عمر، تعلیم، تنخواہ یا عہدے کے لحاظ سے دوسروں پر برتری، فضیلت، بزرگی۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - عمر، تعلیم، تنخواہ یا عہدے کے لحاظ سے دوسروں پر برتری، فضیلت، بزرگی۔ Seniority