سیٹی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہونٹوں کو گول کر کے یا دو انگلیاں منہ میں دے کر ایک خاص انداز سے نکالی جانے والی آواز جس میں سی کی آواز کا تسلسل ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی مترادفات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ہونٹوں کو گول کر کے یا دو انگلیاں منہ میں دے کر ایک خاص انداز سے نکالی جانے والی آواز جس میں سی کی آواز کا تسلسل ہوتا ہے۔ ٹٹکاری (ہندی) Whistling