سیکولر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - عقیدے کی مداخلت سے پاک، دین یا مذہب سے غیرمتعلق۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - عقیدے کی مداخلت سے پاک، دین یا مذہب سے غیرمتعلق۔ سیکولرازم (انگریزی) Secular