سیکڑوں

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - سیکڑا کی جمع یا مغیرہ حالت اظہار کثرت کے لیے مستعمل، بہت زیادہ۔ (تراکیب میں مستعمل)

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - سیکڑا کی جمع یا مغیرہ حالت اظہار کثرت کے لیے مستعمل، بہت زیادہ۔ (تراکیب میں مستعمل) سیکڑوں کوس (ہندی)