سیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک جانور جس کے جسم پر سخت بالوں کے ساتھ ساتھ لمبے چکنے لہریے دار کانٹے ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک جانور جس کے جسم پر سخت بالوں کے ساتھ ساتھ لمبے چکنے لہریے دار کانٹے ہوتے ہیں۔ A hedge-hog