شائق
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - شوق رکھنے والا، شوقین، مشتاق، آرزومند، طلبگار۔ "یہ کوئی علمی اجتماع نہیں ہے محض ایک جشن ہے اور لوگ کھانے پینے کے زیادہ شائق ہیں۔" ( ١٩٨٠ء، ماہ و روز، ١٣٦ )
اشتقاق
عربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو "کلیاتِ ولی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - شوق رکھنے والا، شوقین، مشتاق، آرزومند، طلبگار۔ "یہ کوئی علمی اجتماع نہیں ہے محض ایک جشن ہے اور لوگ کھانے پینے کے زیادہ شائق ہیں۔" ( ١٩٨٠ء، ماہ و روز، ١٣٦ )
اصل لفظ: شوق
جنس: مذکر