شادابی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - سرسبزی، تروتازگی۔ شادابی اور سیرابی کے لحاظ سے بڑا خوب صورت اور دلکش ہے۔"      ( ١٩٨٢ء، پٹھانوں کے رسم و رواج، ٣٦ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'شاداب' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'شادابی' بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٨ء کو "مقالات شبلی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سرسبزی، تروتازگی۔ شادابی اور سیرابی کے لحاظ سے بڑا خوب صورت اور دلکش ہے۔"      ( ١٩٨٢ء، پٹھانوں کے رسم و رواج، ٣٦ )

اصل لفظ: شاداب
جنس: مؤنث