شادنامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک نغمہ جو نوبت بجانے والے شاہانہ جشن کے روز بجاتے تھے، خوشی کا گیت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک نغمہ جو نوبت بجانے والے شاہانہ جشن کے روز بجاتے تھے، خوشی کا گیت۔