شارک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سگِ ماہی کی قسم کی لمبے جسم اور چپٹے پھیپھڑے والی بڑی سنہری مچھلی۔ "شارک چھلی اس کی دوست تھی۔" ( ١٩٨٣ء، جاپانی لوک کتھائیں (ترجمہ)، ١٥٢ )
اشتقاق
انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٦ء کو "گہوارہ تمدن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - سگِ ماہی کی قسم کی لمبے جسم اور چپٹے پھیپھڑے والی بڑی سنہری مچھلی۔ "شارک چھلی اس کی دوست تھی۔" ( ١٩٨٣ء، جاپانی لوک کتھائیں (ترجمہ)، ١٥٢ )
اصل لفظ: Shark
جنس: مؤنث