شامہ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - سونگھنے کی قوت، وہ حس جس کے ذریعے بو کا احساس ہو۔ "سانس کی خوشبو سے راجہ کا شامہ معطر ہوا" ( ١٩٨٦ء، جوالہ مُکھ، ٧ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق ہے اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٩٥ء کو "دیوانِ قائم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - سونگھنے کی قوت، وہ حس جس کے ذریعے بو کا احساس ہو۔ "سانس کی خوشبو سے راجہ کا شامہ معطر ہوا" ( ١٩٨٦ء، جوالہ مُکھ، ٧ )
اصل لفظ: شمم
جنس: مؤنث