شاہراہ

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - شاہ راہ، بڑا اور کشادہ راستہ، بڑی سڑک۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات اسم ظرف مکان ١ - شاہ راہ، بڑا اور کشادہ راستہ، بڑی سڑک۔ روڈ (انگریزی) شاہراہ عام