شبہ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - شک، اشتباہ، گمان، احمال۔ "میں نے محسوس کیا کہ میرے ارد گرد شبہے کی فضا ہے" ( ١٩٨٦ء، دریا کے سنگ، ٩٤ ) ٢ - قانونی سقم یا پیچدگی۔ (پلیٹس؛ اردو قانونی ڈکشنری)۔
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور ہی استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٣٩ء کو "کلیاتِ سراج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - شک، اشتباہ، گمان، احمال۔ "میں نے محسوس کیا کہ میرے ارد گرد شبہے کی فضا ہے" ( ١٩٨٦ء، دریا کے سنگ، ٩٤ )
اصل لفظ: شبہ
جنس: مذکر