شخصی
معنی
١ - کسی شخص کی ذات سے متعلق، ذات کا، نج کا، ذاتی، جسمی۔
اشتقاق
معانی مترادفات مرکبات صفت ذاتی ١ - کسی شخص کی ذات سے متعلق، ذات کا، نج کا، ذاتی، جسمی۔ شخصی رنگ شخصی معاملات (عربی) شخصی معیشت (عربی) شخصی نام شخصی قانون (عربی) شخصی قیادت (عربی) شخصی کیٹلاگ شخصی مرقع (عربی) شخصی مطابقت (عربی) شخصی احضار (عربی) شخصی آزادی شخصی حکومت (عربی) شخصی رائے (عربی)