شدھ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - صاف، پاک، خالص، بے محل، صحیح۔ "پھر دونوں شدھ فارسی میں گفتگو کرنے لگے۔      ( ١٩٨٣ء، خانہ بدوش، ١٣٣ )

اشتقاق

سنسکرت سے اردو میں آیا اور "اودھ پنچ" میں ١٩٢٧ء کو مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں