شرارتی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - شرارت سے منسوب، شریر۔ "ان کا دھیان رکھنا یہ ذرا شرارتی ہے۔"      ( ١٩٧٩ء، کھوئے ہوؤوں کی جستجو، ٣٨ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'شرارت' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'شرارتی' بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٥ء کو "بھگت مال" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - شرارت سے منسوب، شریر۔ "ان کا دھیان رکھنا یہ ذرا شرارتی ہے۔"      ( ١٩٧٩ء، کھوئے ہوؤوں کی جستجو، ٣٨ )