شربتی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - شربت کے رنگ کا، ہلکا زرد رنگ جو کسی قدر سرخی مائل ہو یا اس رنگ کا، ہار سنگار اور شہاب ملایا ہوا رنگ۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - شربت کے رنگ کا، ہلکا زرد رنگ جو کسی قدر سرخی مائل ہو یا اس رنگ کا، ہار سنگار اور شہاب ملایا ہوا رنگ۔ شربتی لیمو (عربی)