شرمندگی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - شرمندہ ہونے کی حالت، خجالت، ندامت، شرم۔ "اپنی شرمندگی کو اپنی خفت کو اپنے احساس کو چھپانے کے لیے کسی کو فرصت نہ تھی۔"      ( ١٩٨٨ء، نشیب، ٧٣ )

اشتقاق

شرم  شَرْمِنْدَہ  شَرْمِنْدَگی

مثالیں

١ - شرمندہ ہونے کی حالت، خجالت، ندامت، شرم۔ "اپنی شرمندگی کو اپنی خفت کو اپنے احساس کو چھپانے کے لیے کسی کو فرصت نہ تھی۔"      ( ١٩٨٨ء، نشیب، ٧٣ )

اصل لفظ: شرم
جنس: مؤنث