شرمندہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نادم، خجل، محجوب۔ "وہ . اسی طرح بہت سا کھانے کا سامان لے کر آنے لگا میں شرمندہ ہو کر کہتا، نارائنا بھائی اتنا تکلف کیوں۔"      ( ١٩٨٤ء، پرایا گھر، ١٥١ )

اشتقاق

عربی میں اسم 'شرم' کے ساتھ 'ندہ' بطور لاحقۂ صفت بڑھانے سے 'شرمندہ' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - نادم، خجل، محجوب۔ "وہ . اسی طرح بہت سا کھانے کا سامان لے کر آنے لگا میں شرمندہ ہو کر کہتا، نارائنا بھائی اتنا تکلف کیوں۔"      ( ١٩٨٤ء، پرایا گھر، ١٥١ )

اصل لفظ: شرم