شروعات
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ابتدا، آغاز کار۔ "اردو میں مضمون نگاری . کی شروعات سر سید احمد خاں نے کی۔" ( ١٩٨٥ء، سید سلیمان ندوی، ٢٤٠ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'شروع' کے ساتھ 'ات' بطور لاحقۂ جمع لگانے سے 'شروعات' بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٦ء کو "شاہد رعنا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ابتدا، آغاز کار۔ "اردو میں مضمون نگاری . کی شروعات سر سید احمد خاں نے کی۔" ( ١٩٨٥ء، سید سلیمان ندوی، ٢٤٠ )
اصل لفظ: شرع
جنس: مؤنث