شش

قسم کلام: صفت عددی

معنی

١ - چھے (عموماً جزوِ اول کے طور پر تراکیب میں مستعمل)۔ "یہاں چند فارسی سابقے لکھے جاتے ہیں جو عام طور پر مستعمل ہیں، شش، شش جہت، شش ماہی، ششدر وغیرہ۔"      ( ١٩١٤ء، اردو قواعد، مولوی عبدالحق، ١٩٠ )

اشتقاق

فارسی سے اردو میں اصل ساخت اور مفہوم کے ساتھ داخل ہوا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩١٤ء کو "اردو قواعد" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں