شعاری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - شعار، بطور لاحقۂ مستعمل۔ "ولے نکو کاری اور افعال حسنہ پر کمر ہمت باندھ کر پاداش بد فعلی اور عصیاں شعاری کریں۔" ( ١٨٥٩ء، رسالہ تعلیم النفس، ١٦:٢ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'شعار' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'شعاری' بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٩ء کو "رسالہ تعلیم النفس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - شعار، بطور لاحقۂ مستعمل۔ "ولے نکو کاری اور افعال حسنہ پر کمر ہمت باندھ کر پاداش بد فعلی اور عصیاں شعاری کریں۔" ( ١٨٥٩ء، رسالہ تعلیم النفس، ١٦:٢ )
اصل لفظ: شعر
جنس: مؤنث