شعب
معنی
١ - گھاٹی، درہ، پہاڑی راستہ۔ "شعب ابی طالب سے نکلے ہوئے چند ہی روز ہوئے تھے کہ آپ کے غم خوار چچا ابو طالب کا انتقال ہو گیا" ( ١٩٦٤ء، محسنِ اعظم اور محسنین، ٣٦ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٥١ء کو "عجائب القصص (ترجمہ)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں