شعیب

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - مشہور پیغمبر کا نام حضرت شعیب علیہ السلام۔ "ذکر حضرت شعیبؑ کا اور ان کی قوم کا سورۂ اعراف اور ہود اور شعرا اور عنکبوت اور صاد میں ہے"      ( ١٨٤٥ء، احوال الانبیا، ٤٥٩:١ )

اشتقاق

عربی میں اسم علم ہے۔ عربی سے اردو میں داخل ہوا اور بطورر اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "احوال الانبیا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر