شفقت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مہربانی، کرم، نوازش، غم خواری، رحم، کسی پر مہربانی، کرنا۔ "مگر ایک نہ ایک بچے پر شفقت و عنایات زیادہ ہوتی ہیں" ( ١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ٢٢ )
اشتقاق
عرب زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - مہربانی، کرم، نوازش، غم خواری، رحم، کسی پر مہربانی، کرنا۔ "مگر ایک نہ ایک بچے پر شفقت و عنایات زیادہ ہوتی ہیں" ( ١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ٢٢ )
اصل لفظ: شفق
جنس: مؤنث