شفٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تبدیلی، انتقالِ مکان، منتقلی۔ "وہ لوگ تمہارے ہاں شفٹ ہو گئے ہیں"      ( ١٩٨٨ء، افکار، کراچی، دسمبر، ٦٨ )

اشتقاق

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٥ء کو "کارگر، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - تبدیلی، انتقالِ مکان، منتقلی۔ "وہ لوگ تمہارے ہاں شفٹ ہو گئے ہیں"      ( ١٩٨٨ء، افکار، کراچی، دسمبر، ٦٨ )

اصل لفظ: Shift
جنس: مؤنث