شلوکا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک وضح کا چھوٹا کرتا جو کمر تک لمبا اور اس کی آستینیں عموماً کہنی تک ہوتی ہیں، نیم آستین۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک وضح کا چھوٹا کرتا جو کمر تک لمبا اور اس کی آستینیں عموماً کہنی تک ہوتی ہیں، نیم آستین۔ A child's bib