شمارندہ
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - شمار کرنے والا، حساب رکھنے والا آلہ۔ "یہ پُرزہ شمارندے کو چلاتا ہے۔" ( ١٩٦٧ء، آواز، ٢٣١ )
اشتقاق
فارسی سے ماخوذ اسم 'شمار' کے ساتھ 'ندہ' بطور لاحقہ صفت ملنے سے 'شمارندہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٣١ء کو "طبیعیاتِ عملی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - شمار کرنے والا، حساب رکھنے والا آلہ۔ "یہ پُرزہ شمارندے کو چلاتا ہے۔" ( ١٩٦٧ء، آواز، ٢٣١ )
اصل لفظ: شمردن
جنس: مذکر