شمامہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سونگھنے کی چیز، ایک کلولہ جس کو خوشبو دار چیزوں سے ترکیب دے کر گول بنا لیتے ہیں، اور ہاتھ میں رکھ کر سونگھتے ہیں، دستنبو۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - سونگھنے کی چیز، ایک کلولہ جس کو خوشبو دار چیزوں سے ترکیب دے کر گول بنا لیتے ہیں، اور ہاتھ میں رکھ کر سونگھتے ہیں، دستنبو۔ شمامہ عنبر A perfumed pastile