شمشان
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - [ ہنود ] مرگھٹ، جہاں ہندو اپنے مردے جلاتے ہیں۔ "میں نے ہندوؤں کی ارتھیاں بھی شمشان بھومی کی طرف جاتے دیکھی تھیں۔" ( ١٩٨٢ء، مری زندگی افسانہ، ٦٣ )
اشتقاق
سنسکرت سے اردو میں ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٢٣ء کو "انار کلی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر