شوفر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - موٹر کار چلانے والا ڈرائیور جو باوردی ہو۔ "بدقسمتی سے شوفر کار چلا رہا تھا۔"      ( ١٩٨٧ء، کرنیں، ١٧٦ )

اشتقاق

انگریزی سے اردو میں اصل معنی کے ساتھ داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٤ء کو "دربار حرام پور" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - موٹر کار چلانے والا ڈرائیور جو باوردی ہو۔ "بدقسمتی سے شوفر کار چلا رہا تھا۔"      ( ١٩٨٧ء، کرنیں، ١٧٦ )

اصل لفظ: Chauffur
جنس: مذکر