شوم
معنی
١ - بد، منحوس، بدبخت، بد فال، ممسک۔ "سوم اردو کا عام لفظ ہے عربی لفظ شوم کا مخرب ہے، شوم بھی مستعمل ہے مفرد بھی اور مرکب بھی۔" ( ١٩٨٩ء، جنگ، کراچی، ١٩، جولائی، ١٠ ) ٢ - کنجوس، بخیل۔ "نان شبینہ کا فقیر سخی و شوم میں امتیاز کرنا جانتا ہے۔" ( ١٩٨٤ء، قلمرو، ١٤٤ )
اشتقاق
فارسی میں اسم صفت ہے۔ فارسی سے اردو میں من و عن داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٤٩ء، کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں