شکرا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک شکاری پرند جو باشے کی طرح ہوتا ہے اکثر شہپر اس کے کوتاہ ہوتے ہیں، مگر محنت مشقت اٹھانے میں بڑا قوی ہوتا ہے۔ "سفید بھوؤں کے نیچے سوکھے حلقوں میں ہمہ وقت شکرے کی طرح متحرک آنکھیں پتھراسی گئیں۔"      ( ١٩٨٦ء، جوالا مکھ، ٣٦ )

اشتقاق

فارسی سے اردو میں اصل صورت و مفہوم کے ساتھ داخل ہوا۔ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٦٦٥ء کو "پھول بن" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر