شکیل
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اچھی شکل والا، خوبصورت؛ خوش وضع، حسین۔ "جس اسپ کی جبیں سے قشقہ سفید ناک ہووے وہی اسپ شکیل ہے شکیل بالاتفاق بدنما عیب ہے۔" ( ١٨٧٢ء، رسالہ سالوتر، ٣٥:٢ )
اشتقاق
عربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مشتق ہے۔ عربی سے اردو میں بعینہ داخل ہوا اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٤١ء کو "دیوان شاکر ناجی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - اچھی شکل والا، خوبصورت؛ خوش وضع، حسین۔ "جس اسپ کی جبیں سے قشقہ سفید ناک ہووے وہی اسپ شکیل ہے شکیل بالاتفاق بدنما عیب ہے۔" ( ١٨٧٢ء، رسالہ سالوتر، ٣٥:٢ )
اصل لفظ: شکل
جنس: مذکر