شہوانی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - شہوتی، شہوت سے متعلق، جنسیات سے منسوب، جنسی، عورت اور مرد کے ایک دوسرے سے میلان کے متعلق۔

اشتقاق

معانی مترادفات صفت نسبتی ١ - شہوتی، شہوت سے متعلق، جنسیات سے منسوب، جنسی، عورت اور مرد کے ایک دوسرے سے میلان کے متعلق۔ نفسانی (عربی)