شہوت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نفسانی خواہش، عموماً خواہشِ جماع۔ "حیرت، غصہ، شہوت | ہیجانات ہیں۔"      ( ١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ٢١٥ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں من و عن داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٤٢١ء کو "شکار نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - نفسانی خواہش، عموماً خواہشِ جماع۔ "حیرت، غصہ، شہوت | ہیجانات ہیں۔"      ( ١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ٢١٥ )

اصل لفظ: شہو
جنس: مؤنث