شیرزاد
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - شیر کا زائیدہ، شیر کا جنا ہوا، شیر کی اولاد؛ دلیر، بہادر، با حوصلہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - شیر کا زائیدہ، شیر کا جنا ہوا، شیر کی اولاد؛ دلیر، بہادر، با حوصلہ۔