شیرزد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (بانک) فن بانک کے سامنے کے آٹھ پیچوں میں سے ایک پیچ یا دانو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (بانک) فن بانک کے سامنے کے آٹھ پیچوں میں سے ایک پیچ یا دانو۔