شیطانیت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بدی، شرارت، خباثت۔ "انسان کے اوصاف اور اخلاق بہت سے ہیں مگر جن خصلتوں سے کہ گناہ سرزد ہوتے ہیں وہ یہ چار ہیں: ربویت، شیطانیت، بہیمی، سبعی۔"      ( ١٨٩١ء، مکارم الاخلاق، ٣٢١ )

اشتقاق

شیطان  شَیطان  شَیطانِیِّت

مثالیں

١ - بدی، شرارت، خباثت۔ "انسان کے اوصاف اور اخلاق بہت سے ہیں مگر جن خصلتوں سے کہ گناہ سرزد ہوتے ہیں وہ یہ چار ہیں: ربویت، شیطانیت، بہیمی، سبعی۔"      ( ١٨٩١ء، مکارم الاخلاق، ٣٢١ )

اصل لفظ: شیطان
جنس: مؤنث