شیٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کاغذ کی ناؤ، کاغذ کا تختہ، ورق؛ پلنگ کی چادر۔ (ماخوذ: فرہنگِ آصفیہ) ٢ - کسی دھات کی تہ یا چادر۔ "کوڈنگ شیٹ بنانے کا طریقہ تو آپ نے سمجھ لیا۔" ( ١٩٨٤ء، ماڈل کمپیوٹر بنائیے، ١٣٠ )
اشتقاق
انگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں ١٩٨٤ء کو "ماڈل کمپیوٹر بنائیے" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
٢ - کسی دھات کی تہ یا چادر۔ "کوڈنگ شیٹ بنانے کا طریقہ تو آپ نے سمجھ لیا۔" ( ١٩٨٤ء، ماڈل کمپیوٹر بنائیے، ١٣٠ )
اصل لفظ: Sheet
جنس: مؤنث