صاعقہ
معنی
١ - گرنے والی بجلی جو زمین پرگرے، آسمانی بجلی، کڑک۔ "یہ خبر ایک صاعقے کی طرح نکلی اور جنگل کی آگ کی طرح چاروں طرف پھیل گئی۔" ( ١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ٧٤٠ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں من و عن داخل ہوا بطور اسم مذکر نیز شاذ اسم مؤنث استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ (قلمی نسخہ)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - گرنے والی بجلی جو زمین پرگرے، آسمانی بجلی، کڑک۔ "یہ خبر ایک صاعقے کی طرح نکلی اور جنگل کی آگ کی طرح چاروں طرف پھیل گئی۔" ( ١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ٧٤٠ )