صحرائی

قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )

معنی

١ - صحرا سے منسوب، صحرا میں رہنے والا، جنگلی۔ "پھر میرے سامنے ساری دیوار صحرائی پہاڑیوں کی نوکیلی چوٹیوں میں لپٹ گئی۔"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ١٧ )

اشتقاق

عربی سے مشتق اسم 'صحرا' کے ساتھ 'ئی' بطور لاحقہ نسبت ملنے سے 'صحرائی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٧٣٩ء کو "کلیاتِ سراج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - صحرا سے منسوب، صحرا میں رہنے والا، جنگلی۔ "پھر میرے سامنے ساری دیوار صحرائی پہاڑیوں کی نوکیلی چوٹیوں میں لپٹ گئی۔"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ١٧ )

اصل لفظ: صحر