صغر
معنی
١ - چھوٹائی، خردی، چھوٹا پن، چھوٹا ہونا۔ "بلاشبہ نبض کی صلابت، لینت، عظم، صغر، امتلاء . کے مباحث میں . دیگر بہت سے امراض عروق و قلب و نظام عصبی آجاتے ہیں۔" ( ١٩٥٤ء، طب العرب، ٤٢٥ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے بعینہ اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٠٦ء کو "الحقوق والفرائض" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں