صفین
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - عراق کا ایک مقام جہاں حضرت علی اور امیر معاویہ کے درمیان لڑائی ہوئی تھی۔ بلوہ یہ زیادہ نہیں صفین و جمل سے ہاں ہے یہ نئی بات کہ پیاساہوں میں کل سے ( ١٨٧٤ء، انیس، مراثی، ٢٤٤:٣ )
اشتقاق
عربی زبان سے اردو میں دخیل اسم علم ہے اور اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٤ء کو "مراثیِ انیس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مذکر