صمد

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بے نیاز، جس کے سب محتاج ہوں اور وہ کسی کا محتاج نہ ہو، اللہ تعالٰی کا ایک صفاتی نام۔ "حکم ہے کہ . اللہ تعالٰی کی صفات پیدا کرو اللہ . صمد ہے، بے نیازی اس کی صفت ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، طوبٰی، ٥١٤ )

اشتقاق

عربی سے اردو میں دخیل اسم ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے اردو میں سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں