صوتی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - صوت سے منسوب یا متعلق۔ "الفاظ کی اہمیت صرف مضمون نہیں بلکہ صوتی بھی ہوتی ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، ترجمہ: روایت اور فن، ١٣٧ )

اشتقاق

عربی سے اسم مشتق 'صوت' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت لاحقہ نسبت 'ی' بڑھانے سے 'صوتی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٦ء کو "میری عینک" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - صوت سے منسوب یا متعلق۔ "الفاظ کی اہمیت صرف مضمون نہیں بلکہ صوتی بھی ہوتی ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، ترجمہ: روایت اور فن، ١٣٧ )

اصل لفظ: صوت