صوفیا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - غیر اللہ سے دل کو پاک رکھنے والے پرہیزگار و متقی لوگ۔ "یہی چارم آپ کو صوفیا کی شخصیتوں میں نظر آئے گا۔"      ( ١٩٨١ء، سفر در سفر، ٤٤ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'صوفی' کے ساتھ 'ا' بطور لاحقۂ جمع بڑھانے سے 'صوفیا' بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٥ء کو "سی پارۂ دل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - غیر اللہ سے دل کو پاک رکھنے والے پرہیزگار و متقی لوگ۔ "یہی چارم آپ کو صوفیا کی شخصیتوں میں نظر آئے گا۔"      ( ١٩٨١ء، سفر در سفر، ٤٤ )

اصل لفظ: صوف
جنس: مذکر